Death of Ammar ibn Yasir R.A💔 #shorts #history #islamichistory

0 views
0%

8 thoughts on “Death of Ammar ibn Yasir R.A💔 #shorts #history #islamichistory

  1. مسح رسول الله صلى الله عليه وسلم عن راس عمار الغبار وقال ويح عمار تقتله الفئة الباغية يدعوهم الى الله ويدعونه الى النار وفي روايه اخرى يدعوهم الى الجنة ويدعونه الى النار

    ترجمہ ابو سعید خدری نے بیان فرمایا: ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم ﷺ ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔
    Sahih bukhari 2812

Leave a Reply