Lahore Data Darbar Ke Samne Parindo Ki Market Ka Safaya Kar Diya Hame Notice Bhe Ni Diya Tajiran
Anchor:Amir Butt
Follow Us Facebook : https://www.facebook.com/MYKDigitalofficial
Follow Us Facebook: https://www.facebook.com/MYKNewsTvVideo
Follow Us Facebook: https://www.facebook.com/MYKNewsTv
Follow Us Twitter: https://twitter.com/myknewsofficial
Visit Us on Web: https://www.myknewstv.com/
Join Our Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Va8t7iRK0IBcSA4GUo3m
If You Like Our Content Subscribe Our Channel For More Latest Videos
#BirdMarket #Lahore #MYKNewsTv

جب قبضہ کر گے تو ایسا ہی ہوگا
حکومت پاکستان نے بالکل درست کیا ہے غلطی ساری عوام کی ہے جب نوٹس جاری ہوا تو نہیں اپنی حفاظت کی
ALLAH Asim munir aur Maryam Nawaz ko ibraat naak mout day day ameen 😢
میرا تعلق پاکستان کی اس طبقے سے ہے جو ہماری تقریبا تمام سیاسی قیادتوں سے مایوس اور بددل ہو چکے ہیں ۔
لیکن کچھ عرصے سے پنجاب سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی ، سی سی ڈی کے ذریعے غیر اخلاقی سرگرمیوں کے مجرموں کو فوری سزا اور لاہور کی صفائی ستھرائی کے سلسلے میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ موجودہ حکومت سے وابستگی اور پسندیدگی کا باعث بن رہا تھا کیونکہ کوئی بھی حکومت کئی بار عوام کو اگر تکلیف بھی دیتی ہے تو کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی مسئلے میں عوام بھی قصوروار ہوتی ہے اور عوام چاہتی ہے کہ موجودہ حکومت ان معاملات کو حل کرنے میں اپنا مناسب وقت لے مگر !
ناجائز تجاوزات کو ہٹانے میں یہ جو بے زبان معصوم جانوروں کی جانوں کا زیاں کیا گیا ہے یہ حکومت کا ایسا ناقابل معافی ظلم اور جرم ہے جس کے بارے اب ڈر ہے کہ اسی قدرت بھی معاف نہیں کرے گی ۔
حکومت کو کم از کم ان معصوموں پر یہ ڈیمولش کرنے کا عمل بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے تھا ۔
افسوس ہے کہ یہ حکومت جو بڑے اہم کام سرانجام دے رہی تھی شاید قدرت کا انتقام اب اس سے یہ ذمہ داری واپس لے لے اور اس حکومت کا اقتدار جاتا رہے جس کا اس عوام کو بھی افسوس ہوگا جو کم از کم موجودہ حکومت کے تعمیری کاموں کو جاری دیکھنا چاہتے تھے ۔
بالک ٹھیک کیا حکومت وقت نے
داتا صرف اللّٰہ ہے
شیر ھک واری فیر
ارے بھائی رونے کا کیا فائدہ ؟ باھر نکلو سب مل کر نکلو ۔ احتجاج کرو ۔ اس حکومت کو چلتا کرو
گلستان جوہر پورا بھرا ھوا ھے جوھر موڑ سے منور چورنگی تک ھوٹلوں اور دوکانداروں نے پوری پوری سڑکیں گھیری ھوئی ھیں بلوچستان سجی سے سٹی بیکری تک اور سٹی بیکری سے جوہر چورنکی سے رابعہ سٹی.رابعہ سٹی پوری رات تک کھلا رہتا ہے ھر دکاندار نے اپنی دکان کے آگے ماھانہ پیسوں پر سڑک گھیر کر سبزی والے چپس والے اور فقیروں تک کو جگہ دی ھوئی ھے رہائشیوں کو گاڑیاں کھڑی نہیں کرنے دیتے پیدل چلنے تک کی جگہ نہیں ھے ،، یہاں بھی کوئی علاج ھونا چاھئے

😮😮