Field Marshal Bernard Montgomery — one of Britain’s greatest military commanders — once requested a small house and some land after retirement. The Prime Minister replied:
“Sir, you were paid for your services and now receive a pension. I cannot use public money for personal favors.”
Montgomery thanked him and left without anger.
This is what principled leadership looks like — the kind that builds great nations.
🎯 A short but powerful lesson in honesty, integrity, and leadership.
#ministryofislam #montgomery #leadership #integrity #motivation #historyshorts #britisharmy #inspiration #moralstories #discipline #ethics








یہ وہ لوگ ھیی جو قرآن کی تعلیمات سے ناآشنا ھیی لیکن ان کے لیڈروں اور والدین نے اسلامی تاریخ پڑھ کر کہ کیسے مسلمان خلفاء راشدین کے زمانے میی عروج کی جانب گامزن ھوئے اور وہ اوصاف اپنا کر اپنی قوم اور اولاد کو اسی سانچوں میی ڈھال کر اپنے معاشرے کی تشکیل کی اور سب سے زیادہ جس چیز پر فوکس کی وہ نظام عدل وانصاف ھے جس سے مساوات قائم ھوتی ھے اور ایک ھم ھیی کہ اپنے ہی دین کے تعلیمات سے بے خبر ھیی اور اسی وجہ سے زوال پوری اسلامی دنیا پر مسلط ھے اور دور دور تک کوئی پرسان حال نہیی ھے ایک وہ فیلڈ مارشل تھا جس کو ایک گھر کے لئے حکومت کو درخواست دینی پڑی جو رد کر دی گئی اور ایک اس مفلوک لحال ملک کا فیلڈمارشل ھے جس نے ملک کو لاتلافی نقصان پہنچایا اور ملک پر سرٹیفائیڈ چوروں اور ڈاکوؤں کو مسلط کیا اور اب ان جرائم کی سزا سے بچنے کیلئے آئین میی ترمیم کر رھے ھیی کیوں کہ انہوں نے جو جرائم کیے ھیی اس کی سزا آئین میی آرٹیکل 6 بنتی ھے جو موت کی سزا ھے تو اس کے لئے آئین اور قانون بدلے جا رھے ھیی فرق صاف ظاہر ھے
Montgomery biscuit bahut mash hoor thay uss waqt
ان چوروں کی مثالیں دینا چھوڑو کوئ کام کی بات کرو۔ یہ قوم دنیا میں جس ملک بھی گئی اس میں بھوک مفلسی اور چور بازاری چھوڑ آئ آج دنیا کی دولت سمیٹ کر بیٹھے ہوئے ہیں اور ہم انکی شان میں قصیدے پڑھ رہے ہیں۔
جج جنرل سیاست دان ۔۔۔سب ایک بندے سے اس قدر ڈرے ہوئے ہیں کہ عوامی اور قانونی میدان میں اس کا مقابلہ کرنے کی بجائے اپنے بچاؤ کے لیے قوانین بدل رہے ہیں
اس میں کچھ صداقت نہیں، یہی کہانی بھارتی فیلڈ مارشل مانک شا کے بارے میں بھی گردش میں ہے۔ ہاں البتہ فیلڈ مارشل ریٹائیر نہیں ہوتے
پاکستان میں خواہ مخواہ اس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
British jaisi khandani qaum dunya mein aur koi nahi . Isi Liye adhi dunya per hakoomat ki . Most professional military across the globe 🌎
Field Marshal Hafiz Syed Asim Munir is a great person… Patriotic Momin fighter…May Gracious ALLAH bless him abundantly always.. Ameen….Imran Niazi is struggling to demolish Pakistan as soon as possible…Damn on him and his Supporters..
مگر اس نے تو زمین کبھی نہیں مانگی تھی ،
یہ تم لوگوں کو ایسی بے بنیاد خبریں یاد آنا شروع ھو گئیں ھیں 2023 کے بعد سے ، تب تو آرمی چیف کو قوم کا باپ کہا کرتے تھے،
اب اپنی طرف سے بے بنیاد جھوٹ منصوب کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ھو،
یہی پوسٹ فیض حمید کی 2200 ایکڑ زمین کا مالک بننے کے وقت کی ھوتی تو کچھ دائرہ بھی ھوتا
Hukumat karna siraf Angreajoun ka kam hai,,,ab kisi or par bharosa nhi kar saktey!!!!
مگر مملکت خداداد اور عوام کو
مال مفت دل بے رحم "*"
چوری دا مال تے ڈانگاں دے گز "*"