This video is about Yazid Family Tree, one of the most Brutal Ruler of Islamic History and is known as the killer of Imam Hussain. We have covered this family Tree from his ancestor Abd Shams and discussed all of Yazid’s relatives. We have also discussed that whether Yazid is related to Imam Hussain and most importantly where are Yazid’s and Umayyad descendents living today.
Yazid ibn Mu’awiya was the second caliph of the Umayyad Caliphate. His appointment by his father Mu’awiya I was the first hereditary succession to the caliphate in Islamic history. His caliphate was marked by the death of Muhammad’s grandson Husayn ibn Ali and the start of the crisis known as the Second Fitna.
Please subscribe to support us
Join this channel to get access to perks:
https://www.youtube.com/channel/UC_iroaQy5FUPiAJaIZ5yQgA/join








Ya sara jhoot ha inda rz na nhi syad kia
یزید کو برا اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے دور حکومت میں ظلم ہوا، خاص طور پر کربلا میں امام حسین اور اہل بیت پر ظلم ہوا، اور اس نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔
• لیکن سب سے ظالم حکمران واقعی لاکوخان اور تیمور جیسے لوگ تھے، جنہوں نے بڑے پیمانے پر ظلم اور خونریزی کی۔
• یزید نے براہِ راست قتل نہیں کیا، بلکہ غازی عباس کے مامو شمر نے امام حسین اور اہل بیت کے ساتھ جو ظلم کیا، اس پر یزید نے کوئی روک تھام یا سزا نہیں دی، اسی لیے وہ بدنام ہوا۔
لہٰذا فرق یہ ہے کہ یزید نے ظلم کی اجازت دی اور روک نہیں تھام کی، جبکہ لاکوخان اور تیمور خود ظالم حکمران تھے جنہوں نے بڑے پیمانے پر ظلم و خونریزی کی
اہل سنت کی کسی بھی مستند حدیث میں یہ بیان نہیں ملتا کہ یزید کی نسل سے کوئی لڑکا “صفیانی” کے نام سے امام مہدی علیہ السلام کے خلاف نکلے گا۔
• جو ویڈیوز یا یوٹیوب پر کہانیاں چلتی ہیں، وہ زیادہ تر غیر مستند یا محض شیعہ روایات پر مبنی ہیں، جن کی سند اہل سنت کے نزدیک قابل اعتماد نہیں۔
• اہل سنت کی کتابوں اور کسی بھی معتبر فقہی یا حدیثی مجموعے میں اس قسم کی خبر نہیں ملتی۔
یہ بات واضح کر دیتی ہے کہ ایسی خبریں جھوٹی اور افسانوی نوعیت کی ہیں، اور ان پر یقین کرنا شرعی لحاظ سے درست نہیں
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے جو بیعت سے انکار کیا، وہ قرآن کے اصول کے مطابق تھا: اگر حاکم وقت سچائی اور انصاف نہ دے تو بیعت کرنا جائز نہیں، اور اگر بیعت ہو چکی ہو تو بیعت توڑنا واجب ہے۔ اسی طرح سید امیر معاویہ نے مولا علی رضی اللہ عنہ سے یہی مطالبہ رکھا تھا۔ دوسری بات یہ ہے کہ جنگ کی شروعات سید امیر معاویہ نے نہیں کی تھی۔ مولا علی رضی اللہ عنہ نے اپنی فوج لے کر شام بھیجی تھی، جبکہ سید امیر معاویہ شام میں مقیم تھے اور خود باہر نہیں آئے تھے۔ وہ فوجی کارروائی کا دفاعی انتظام کر رہے تھے، حملہ یا آغاز نہیں کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ مولا علی ہوں یا سید امیر معاویہ، دونوں ہمارے سر کا تاج ہیں، اور دونوں کی عزت و احترام ہر مسلمان پر واجب ہے
Yazid RA
Please add the refrences along with it . Also it shows that you got some lack of knowledge. Show respect for ASHAB-E-MUHAMMAD PEACE BE UPON HIM ALWAYS USE R.A WITH THIER NAMES.
پہلے جو آپ بتا رہے ہیں اس کا حوالہ بتائیں کہ کس حوالے سے آپ بتا رہے ہیں
درود بر اصحاب رسول ص حضرت ابوبکر صدیق ، حضرت عمر فاروق ، حضرت عثمان غنی ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ ♥️♥️♥️♥️
Yadeez ki sari olad Pakistan main hai
Jisne ALi R.a se Jang ki Us ne Muj Mohammad (S.A.W.W) se jang ki.